درخواست کب تک ہمیں ملنی چاہیے
کورس ختم ہونے کے بعد، یا جس بات کے لیے آپ رقم مانگ رہے ہیں اس کے ہونے کے بعد، زیادہ سے زیادہ 6 مہینے کے اندر درخواست دیں۔ اس کے بعد درخواست نہیں دی جا سکتی۔ اگر کوئی چیز رہ گئی ہو تو اسے دی گئی اضافی مہلت کے اندر بھیج دیں، ورنہ ہمیں درخواست رد کرنی پڑے گی۔ رد ہونے والی درخواست دوبارہ نہیں دی جا سکتی۔